Sports
02 Mar 2021 | 10:18 PMنئی دہلی ، 02 مارچ (یواین آئی) ریکارڈ نویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا خطاب جیتنے والے سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئٹزرلنڈ کے راجر فیڈرر کے سب سے زیادہ 310 ہفتہ نمبر ون رہنے کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے۔
see more..
02 Mar 2021 | 10:15 PMدوحہ ، 02 مارچ (یواین آئی) ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک سال کے وقفے کے بعد کورٹ میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔ ثانیہ نے اپنا آخری ٹورنامنٹ پچھلے سال دوحہ اوپن میں کھیلا تھا۔ ثانیہ اور اس کی شراکت دار سلوواکیہ کی اینڈریا کلیپک نے نادیا کچنیک اور لیوڈ مائلا کچنوک کی یوکرین کی جوڑی کو پیر کی رات زبردست مقابلے میں 6-4 ، 6-7، 10-5 سے شکست دے کر یہاں ٹوٹل اوپن ڈبلیو ٹی اے 500 ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین جوڑے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
see more..