image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:05 Hrs(IST)
Sports

۔۔۔۔

آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں آل آوٹ کرنے کے بعد بلے بازی کرنے اتری ٹیم انڈیا کی شروعات کچھ خاص نہیں رہی اور سلامی بلے باز شبھمن گل تیزگیندباز پیٹ کمنس کی گیند پر اسٹیون اسمتھ کو کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔
گل نے 15 گیندوں میں ایک چوکے کی مدد سے سات رن بنائے۔

اس کے بعد روہت شرما نے چیتشور پوجارا کے ساتھ ہندوستانی اننگز کو آگے بڑھایا اور دونوں بلے بازوں کے بیچ دوسری وکٹ کے لئے 49 رنز کی شراکت ہوئی۔
image