image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:59 Hrs(IST)
Sports

۔۔۔۔

آسٹریلیا کی طرف سے کمنس نے چھ اوور میں 22 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کیا جبکہ ناتھن لیون کو چھ اوور میں دس رن پر ایک وکٹ ملا۔

اس سے پہلے آسٹریلیا نے اس میچ کے دوسرے دن پانچ وکٹ پر 274 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا جس میں اس نے آل آوٹ ہونے تک 95 رن اور جوڑے اور ٹیم کااسکور 369 تک پہنچایا جو اس سیریز میں کسی بھی ٹیم کی طرف سے بنایا گیا بڑا اسکور ہے۔

پین اور گرین نے دوسرے دن سدھی ہوئی بلے بازی کی اور دونوں بلےبازوں کے بیچ چھٹے وکٹ کے لئے 98 رن کی مضبوط ساجھیداری ہوئی۔
image