Sports
07 Mar 2021 | 8:21 PMویلنگٹن، 7مارچ (یو این آئی) اوپنر مارٹن گپٹل کی 71رن کی جارحانہ اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور فیصلہ کن ٹی۔20مقابلے میں اتوار کو سات وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 3-2سے جیت لی۔
see more..
07 Mar 2021 | 7:10 PMنئی دہلی، 7مارچ (یو این ائی) آئی پی ایل کے 14واں ایڈیشن 9اپریل کو شروع ہوگا اور ملک کے چھ شہروں میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ لیگ مرحلہ کے دوران غیرجانبدار مقامات پر کھیلا جائے گا۔ شروعاتی دور کے میچ شائقین کے بغیر ہوں گے اور شائقین کو اجازت دینے کا فیصلہ بعد کے مرحلہ میں کیا جائے گا۔
see more..
07 Mar 2021 | 4:04 PMباسیل، 07 مارچ (یو این آئی) عالمی چیمپیئن اور دوسری سیڈ ہندوستان کی پی وی سندھو نے اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے چوتھی سیڈ ڈینمارک کی میا بلیچ فیلٹ کو 41 منٹ میں ہفتے کے روز 21-13, 21-19 سے شکست دے کر سوس اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں جبکہ مرد کٹیگری چوتھی سیڈ کیدامبی شری کانت اور مرد جوڑی میں ساتوِکسَیراج اور چراغ شیٹی کی جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
see more..