image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 20:44 Hrs(IST)
Sports

سابق لیگ اسپنر چندرشیکھر اسپتال میں داخل ، حالت مستحکم

بنگلورو ، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر بی ایس چندر شیکھر کو ہلکے اسٹروک کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
ان کی حالت اب مستحکم بتائی جارہی ہے۔

کرناٹک ریاسی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق ، 75 سالہ چندر شیکھر کو ہلکا اسٹروک پڑنے کے بعد آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔
image