image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:26 Hrs(IST)
Sports

صبر رکھیں اور پچ کو اپنا کام کرنے دیں: اسٹیون اسمتھ

برسبین، 18 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے سرکردہ بلے باز اسٹیون اسمتھ کا کہنا ہے کہ سبھی کو صبر رکھ کر پچ کو اپنا کام کرنے دینا چاہئے۔

آسٹریلیا نے چوتھےکرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن پیر کے روز دوسری اننگز میں 294 رن بنائے اور ہندوستانی ٹیم کو 328 رن کا ہدف دیا۔
ہندوستانی ٹیم دن کا کھیل ختم ہونے تک بغیر وکٹ گنوائے چار رن بناچکی ہے اور اسے پانچویں د ن اس مقابلے کو جیتنے کے لئے 324 رن درکار ہیں۔
image