image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:17 Hrs(IST)
Sports

۔۔۔۔

اس سے پہلے آج صبح روہت شرما نے چار رن اور شبھمن گل نے کھاتہ کھولے بغیر ہندوستانی اننگز کو آگے بڑھایا۔
روہت حالانکہ کچھ خاص نہیں کرسکے اور تیزگیندباز پیٹ کمنس نے وکٹ کے پیچھے ٹیم پین کے ہاتھوں کیچ کراکر روہت کو آوٹ کیا۔
روہت نے 21 گیندوں میں ایک چوکوں کی مدد سے سات رن بنائے ۔
image