image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 02:36 Hrs(IST)
Sports

سندھو، سری کانت اور سمیر دوسرے راونڈ میں، سائنا باہر

بنکاک، 19 جنوری (یواین آئی) عالمی چیمپئن ہندوستان کی وی وی سندھو، کدامبی سری کانت اور سمیر ورما نے منگل کے روز اپنے اپنے مقابلے جیت کر ٹویوٹا تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا جبکہ سائنا نہوال پہلے راونڈ میں شکست کھا کر باہر ہوگئیں۔

سندھو گذشتہ ہفتے یونیکس تھائی لینڈ اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہارگئی تھیں لیکن چھٹے سیڈ سندھو نے تھائی لینڈ میں دوسرے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ، انہوں نے میزبان ٹیم کی بوسانن اونگبامروفگان کو 43 منٹ میں 21۔
17 21۔
image