image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 02:48 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ایک پوزیشن پر پہنچا

دبئی ، 19 جنوری (یواین آئی) ہندوستان برسبین کے گابا میں آسٹریلیا کو چوتھے اور آخری ٹسٹ میچ میں منگل کے روز تین وکٹ سے شکست دے کر آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ ٹیبل میں دوسرے سے پہلے نمبرپر پہنچ گیا جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے سے تیسرے نمبر پر کھسک گئی۔

ہندوستان نے چار میچوں کی سیریز دو-ایک سے جیتی اور بارڈر ۔
گاوسکر ٹرافی پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔
image