image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:49 Hrs(IST)
Sports

ویراٹ، ایشانت ، ہاردک کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ، نٹراجن اور شا آؤٹ

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) باقاعدہ کپتان ویرات کوہلی ، فاسٹ بولر ایشانت شرما اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لئے ہندوستانی ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔
ویراٹ ان ٹیسٹوں میں ٹیم انڈیا کی کپتانی کی قیادت کریں گے۔
پہلے دو ٹیسٹ چنئی میں 5 سے 9 فروری اور 13 سے 17 فروری تک کھیلے جائیں گے۔
image