image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:26 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا کی ایسی شکست حیران کرنے والی :رکی پونٹنگ

میلبورن، 20 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ہندوستان کے خلاف ملی شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کی ایسی شکست حیران کرنے والی ہے کیونکہ آسٹریلیا کے پاس ٹیموں میں سبھی تجربہ کار کھلاڑی موجود تھے اور وہ سیریز میں پورے دم کے ساتھ اتری تھی جبکہ ٹیم انڈیا کو کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز دو۔
ایک سے جیت لی۔
image