image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 15:54 Hrs(IST)
Sports

ایسا تاریخی دن روز-روز نہیں آتا: روی شاستری

برسبین، 20 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے چیف کوچ روی شاستری نے آسٹریلیا کے خلاف گابا ٹسٹ میں شاندار جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں ٹیم کے سبھی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسا تاریخی دن روز۔
روز نہیں آتا ہے۔

منگل کے روز ، برسبین کے گابا میں چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز 328 رن کے مشکل ہدف کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے تین تین وکٹوں سے جیت حاصل کی۔
image