Sports
24 Feb 2021 | 6:54 PMاحمد آباد ، 24 فروری (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے آج دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا کے علاقے میں واقع جواب ’نریندر مودی اسٹیڈیم‘ کے نام سے جانا جائے گا ، کا رسمی افتتاح اورقریب میں ہی تیار ہونے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل اسپورٹس انکلیو کا بھومی پوجن کیا ۔
see more..
24 Feb 2021 | 4:09 PMاحمد آباد ، 24 فروری (یواین آئی ) انگلینڈ نے بدھ کے روز ہندوستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
see more..
24 Feb 2021 | 9:48 AMواشنگٹن ، 24 فروری (یو این آئی) امریکہ کے کیلیفورنیا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مشہور گولف کھلاڑی ٹائیگر ووڈس کے پیر میں شدید چوٹ لگی ہے۔
see more..