Sports
07 Mar 2021 | 4:04 PMباسیل، 07 مارچ (یو این آئی) عالمی چیمپیئن اور دوسری سیڈ ہندوستان کی پی وی سندھو نے اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے چوتھی سیڈ ڈینمارک کی میا بلیچ فیلٹ کو 41 منٹ میں ہفتے کے روز 21-13, 21-19 سے شکست دے کر سوس اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں جبکہ مرد کٹیگری چوتھی سیڈ کیدامبی شری کانت اور مرد جوڑی میں ساتوِکسَیراج اور چراغ شیٹی کی جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
see more..
06 Mar 2021 | 10:49 PMاحمد آباد، 6 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد کہا ہے کہ چنئی میں دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کرنا ان کے لئے سب سے خوشگوار لمحہ تھا۔ پہلے ٹیسٹ کی شکست مایوس کن تھی۔
see more..
06 Mar 2021 | 10:48 PMاحمد آباد، 6مارچ (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے لیجنڈ اور عظیم سلامی بلے باز سنیل گاوسکر کے بین الاقوامی کرکٹ میں پچاس برس مکمل ہونے پر انہیں اعزاز سے نوازا۔
see more..
06 Mar 2021 | 6:01 PMباسیل، 5 مارچ (یواین آئی) ورلڈ چیمپین اور ہندوستان کی دوسری سیڈ پی وی سندھو اور چوتھی سیڈ کدامبی سری کانت نے جمعہ کے روز اپنےاپنے کوارٹر فائنل میچ جیت کر سوئس اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔
see more..
06 Mar 2021 | 5:43 PMاحمد آباد، 6 مارچ (یواین آئی) آف اسپنر روی چندرن اشون (5/47) اور بائیں ہاتھ کے اسپنر اکشر پٹیل (5/48) کی ایک اورعمدہ کارکردگی سے ہندوستان نے انگلینڈ کونریندر مودی اسٹیڈیم میں چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن ہی ہفتہ کو اننگ اور 25 رن سے شکست دے کر چارمیچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لی اور اس کے ساتھ ہی اس نےآئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ کے تاریخی لارڈس میدان میں 18 جون سے 22 جون تک نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوں گا۔
see more..