image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:16 Hrs(IST)
Sports

18 فروری کو چنئی میں آئی پی ایل نیلامی ہوگی

ممبئی، 27 جنوری (یواین آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) کے 14 ویں ایڈیشن کے لئے نیلامی 18 فروری کو چنئی میں ہوگی۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بدھ کے روز یہ تصدیق کی۔

بی سی سی آئی نے گزشتہ 20 جنوری کو آٹھ فرنچائیزی کے ذریعہ ری ٹین کئے گئے اور ریلیز کئے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی تھی اور ساتھ ہی بتایا تھا کہ کس ٹیم کو نیلامی میں کتنے کھلاڑی خریدنے ہیں اور اس کے پاس کھلاڑیوں کو خریدنے کے لئے کتنا پرس باقی ہے۔
image