Sports
25 Feb 2021 | 10:02 PMاحمد آباد، 25 فروری (یو این آئی) ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون نے اپنے 77 ویں ٹیسٹ کرکٹ میچ میں 400 وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے ہندوستانی بولر بن گئے۔
see more..
25 Feb 2021 | 7:08 PMصوفیا، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستانی مکہ باز نوین بورا (69 کلوگرام) نے بلغاریہ کے صوفیا میں کھیلے جارہے 72 ویں اسٹرینجا میموریئل ٹورنامنٹ کے تیسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بناکر ہندوستان کے لئے ایک کانسہ کا تمغہ یقینی کرلیا ہے۔
see more..
25 Feb 2021 | 5:26 PMاحمدآباد، 25 فروری (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان اور پارٹ ٹائم آف اسپنر جو روٹ (آٹھ رن پر پانچ وکٹ) اور لیفٹ آرم اسپنر جیک لچ (54 رن پر چار وکٹ) نےشاندار گیندبازی کرتے ہوئے ہندوستان کو نریندرمودی اسٹیڈیم میں تیسرے ڈے نائٹ کرکٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن جمعرات کو پہلی اننگز میں 145 رن پر سمیٹ دیا۔
see more..
25 Feb 2021 | 4:41 PMاحمدآباد، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستان نے انگلینڈ کو چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں 112 رن پر سمیٹ کر شاندار شروعات کی جس میں ہندوستانی اسپر گیندباز اکشر پٹیل کا کافی اہم رول رہا جنہوں نے سب سے زیادہ چھ وکٹیں حاصل کیں اور وہ اپنی اس کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔
see more..