image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:15 Hrs(IST)
Sports

شبھمن گل کو کامیابی کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے: گمبھیر

شبھمن گل کو کامیابی کو  خود پر  حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے: گمبھیر

نئی دہلی ، 27 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ نوجوان بلے بازشبھمن گیل نے آسٹریلیا کے دورے میں خود کو ثابت کیا لیکن انہیں کامیابی کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئےگمبھیر نے ہند۔
انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنے خیالات کا تبادلہ کرتے ہوئے کہا ، "انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ، شبھمن گل کو ٹاپ آرڈر میں روہت شرما کا ساتھی ہونا چاہئے۔
" اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں ، لیکن اس فیصلے پر جلدبازی نہیں ہونی چاہئے۔

image