image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:10 Hrs(IST)
Sports

پلے آف کی دوڑ سے باہر جمشیدپور اور بنگلور کا سیزن کا آخری مقابلہ

واسکو، 24 فروری (یواین آئی) ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں پلے آف کی دوڑ سے باہر جمشیدپور ایف سی اور بنگلور ایف سی جمعرات کو واسکو کے تلک میدان اسٹیڈیم میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گی۔

دونوں ٹیموں کا اس سیزن میں یہ آخری مقابلہ ہوگا۔
جہاں وہ جیت کے ساتھ سیزن کا اختتام کرنا چاہیں گے۔
image