Sports
23 Apr 2021 | 11:29 PMچنئی ، 23 اپریل (یو این آئی) پنجاب کنگز نے آئی پی ایل میچ میں 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 131 رنز کے معمولی اسکور پر جمعہ کو دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو روک دیا۔
see more..
23 Apr 2021 | 11:29 PMچنئی ، 23 اپریل (یو این آئی) اپنے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے بعد ، کپتان لوکیش راہل کے ناقابل شکست 60 رنز اور کرس گیل کے ناقابل شکست 43 رنز نے جمعہ کو آئی پی ایل میچ میں پنجاب کنگز نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
see more..
23 Apr 2021 | 10:31 PMٹوکیو 23 اپریل (یواین آئی) ٹوکیواولمپک مشعل رلے کے دوران ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار کورونا سے متاثر پایاگیا ہے۔
see more..
23 Apr 2021 | 8:58 PMنئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی خاتون مکے باز الفیہ پٹھان (81 کلو گرام) نے پولینڈ کے کِلسے میں اے آئی بی اے یوتھ مین اینڈ ویمن انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ میں اپنا شاندار مظارہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جیت درج کرکے جمعرات کو گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا یہ مسلسل ساتواں گولڈ میڈل ہے۔ ہندوستان نے ویمن کٹیگری میں سبھی ساتوں گولڈ میڈل پر قبضہ جمایا۔
see more..