image
Friday, Apr 19 2024 | Time 16:16 Hrs(IST)
Sports

پلے آف کے لئے گوا کو صرف ڈرا کی ضرورت، نظامس کو جیت چاہئے

فاتوردا، 27فروری (یو این آئی) ہیرو انڈین سپرلیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں تین ٹیمیں پلے آف کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں اور چوتھی ٹیم کا فیصلہ اتوار کو یہاں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ایف سی گوا اور حیدر آباد ایف سی کے مابین ہونے والے مقابلے سے ہوگا۔

گوا حالانکہ ڈرا بھی کھیلتی ہے تو وہ پلے آف میں پہنچ جائے گی لیکن حیدرآباد کو ناک آوٹ میں پہنچنے کے لئے ہر حال میں جیت چاہئے۔
گوا کے کوچ جوان فرانڈو نے زور دیکر کہا کہ ان کی ٹیم ڈرا کے لئے نہیں بلکہ جیت کے لئے کھیلے گی۔
image