image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 04:32 Hrs(IST)
Sports

وجے ہزارے ٹرافی: گجرات، کرناٹک، آندھرا پردیش کوارٹر فائنل میں

سورت، 28 فروری (یو این آئی) گجرات، کرناٹک اور آندھرا پردیش نے اپنے اپنے گروپ میں سرفہرست رہ کر وجے ہزارے ٹرافی ایک روزہ کرکٹ (ون ڈے) کرکٹ ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ کوارٹر دور میں جگہ بنا لی ہے۔
گجرات نے بڑودہ کو 40 رن سے شکست دی۔

اتوار کے روز سورت میں اپنے آخری میچ میں گجرات نے بڑودہ کو 40 رنز سے شکست دی، ایلیٹ گروپ اے میں 20 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہی، اس کے ساتھ ہی بڑودہ کی ٹیم 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
image