Sports
22 Apr 2021 | 11:18 PMممبئی ، 22 اپریل (یواین آئی) دیودت پڈیکال کی پہلی سنچری (101 ناٹ آؤٹ) اور کپتان وراٹ کوہلی کی ناٹ آؤٹ 72 رن کی شاندار نصف سنچری سے رائل چیلنجرز بنگلور نے جمعرات کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
see more..
22 Apr 2021 | 9:49 PMبلغراد، 22 اپریل (یواین آئی) مونٹے کارلو ٹورنامنٹ میں تیسرے راونڈ میں ہارکرمایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نواک جوکوچ نے بلغراد میں جاری سربیا اوپن ٹورنامنٹ کی ابتدا کامیابی کے ساتھ کی ہے اور وہ کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
see more..
22 Apr 2021 | 4:21 PMنئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) بی سائی پرنیت ٹوکیو اولمپک گیمس میں براہ راست کوالیفکیشن میں دعویٰ کرنے والے ہندوستان کے واحد بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں ٹوکیو کی دوڑ میں ان کا دعویٰ اولمپک کوالیفکیشن فہرست میں ان کی رینکنگ (13) کے ذریعے سے ہے بینکاک میں سال کی شروعات مشکلات سے بھری تھی، انھیں یونیکس تھائی لینڈ اوپن میں نیچی رینک والے کانتافان ونگچارواین نے راؤنڈ-23 میں باہر کر دیا۔ وہ کووڈ-19 ٹیسٹ پوزیٹیو آنے کے بعد ٹویوٹا تھائی لینڈ اوپن میں حصہ نہیں لے سکے۔ پرنیت نے اولمپک چینل سے کہا،’میں نے بغیر کسی غلطی کے اپنا تین ہفتے کا وقت برباد کر دیا۔ ذہنی طور پر یہ بہت بوجھ ڈالنے والا ہے۔ ہر ٹورنامنٹ میں آپ کو کئی بار کووڈ ٹیسٹ کروانا ہوتا ہے۔ نتائج کبھی کبھی غلط بھی ہوتے ہیں‘۔
see more..
21 Apr 2021 | 8:19 PMچنئی، 21اپریل (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد نے اپنے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب کنگس کو آئی پی ایل مقابلے میں بدھ کو 19.
see more..