image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:10 Hrs(IST)
Sports

شارٹ گن عالمی کپ کے ٹریپ مقابلے میں منیشا کیر ٹاپ پر

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) مصر کے قاہرہ میں چل رہے انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) شاٹ گن عالمی کپ کا پیر سے ٹریپ مقابلہ شروع ہوگیا ہے اور ہندستان کی خاتون اسکیٹ نشانے باز منیشا کیر نے پہلے دن کے کھیل کے بعد خاتون ٹریپ میں 75 مین سے 69 پوائنٹ کے ساتھ ہندوستان کو اعلی مقام پر پہنچ دیا ہے۔

منیشا اپنے شروعاتی تین کوالیفائنگ دور کے مقابلوں میں 25 میں سے 23 شاٹ کی بدولت لیڈر بورڈ پر پانچویں مقام پر رہی۔
فی الھال ان کے دو اور دور کے مقابلے باقی ہیں۔
image