image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 09:21 Hrs(IST)
Sports

وینیش سونے کا تمغہ جیت کر نمبر ایک پہلوان بن گئیں

روم، 07 مارچ (یو این آئی) کامن ویلتھ اور ایشیائی کھیلوں کے سونے کا تمغہ اور ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی وینیشن فوگاٹ نے روم جاری ماٹیو پَیلکون رینکنگ کشتی سیریز میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

وینیشن نے اس کے ساتھ ہی دنیا میں اپنے وزن کی کٹیگری میں نمبر ون رینکنگ پھر سے حاصل کر لی ہے۔

26 برس کی وینیش نے ہفتے کے روز 53 کلو گرام کی وزن کی کٹیگری کے فائنل مقابلے میں کینیڈا کی پہلوان ویکر کو 4-0 سے 26 شکسٹ دی۔
image