image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 00:55 Hrs(IST)
Sports

ممبئی سٹی کی نظریں پہلے فائنل پر

پنجی، 7مارچ(یو این آئی) ممبئی سٹی ایف سی ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) میں اب تک ایک بار بھی فائنل میں نہیں پہنچی ہے۔
پہلی بار لیگ ونرس شیلڈ کا خطاب جیتنے والی ممبئی سٹی ایف سی کی نظریں آئی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر لگی ہیں۔

ممبئی سٹی ایف سی کو اب لیگ کے ساتویں سیزن کے پہلے سیمی فائنل کے سیکنڈ لیگ میں پیر کو بومبولم کے جی ایم سی اسٹیڈیم میں ایف سی گوا کا سامنا کرناہے۔
image