image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 15:46 Hrs(IST)
Sports

فین کوڈ آئی پی ایل کی تمام 8 ٹیموں کو سرکاری تجارتی مال کی پیش کش کرنے والا واحد پلیٹ فارم بن گیا

نئی دہلی ، 21 اپریل ( یواین آئی) سبھی فینس کیلئے ہندوستان کا سب سے بڑا ڈجیٹل اسپورٹس ڈسٹینیشن فین کوڈ تمام شائقین کے لئے کھیلوں کا واحد پلیٹ فارم بن گیا ہے ، جو اپنے آن لائن اسپورٹس فین مرچینڈائزنگ اسٹور’فین کوڈ شاپ‘ کے ذریعہ آئی پی ایل کی تمام 8 ٹیموں کے لئے باضابطہ تجارت کی پیش کش کررہا ہے۔
فین کوڈ اپنی پسند کی ٹیم کے مستند اور سرکاری تجارتی مال پر تمام کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے لئے 25 فیصد کی براہ راست ابتدائی رعایت کی پیش کش کر رہا ہے ، جس کے لئے انہیں کوڈ ایف سی 25 کا استعمال کرنا پڑے گا۔

فین کوڈ شاپ آئی پی ایل کی ٹیموں کی فین مرچنڈائز کی مختلف قسم کی پیشکش کرتی ہے ، جس میں ملبوسات ، آفیشل میچ جرسی ، ٹی شرٹس ، پولو ٹی شرٹس ، جوگرز ، کیپس شامل ہیں۔
image