image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:28 Hrs(IST)
Sports

نجم الحسین کی ناقابل شکست سنچری، بنگلہ دیش کا مضبوط اسکور

پالیکیلے ، 21 اپریل ( یواین آئی) نجم الحسن شانٹو (ناٹ آؤٹ 126) کی عمدہ سنچری اوران کی تمیم اقبال (90) کے ساتھ دوسری ووکٹ کے لئے 144رن اور کپتان مومن الحق (64 ناٹ آؤٹ) آؤٹ) کے ساتھ تیسری ووکٹ کےلئے 150 رن کی شراکتداری کی بدولت بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بدھ کو پہلی اننگز میں دو وکٹوں پر 302 رن کا مضبوط اسکور بنایا۔

نجم نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی ۔
انہوں نے 288 گیندوں پر اپنی ناقابل شکست اننگز میں 14 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
image