image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:41 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا کے ٹریپل اولمپئن ایرون بینیس گردن میں چوٹ کے سبب اولمپک سے باہر

ٹوکیو، 30 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے ٹریپل اولمپئن باسکیٹ بال کھلاڑی ایرون بینیس گردن میں چوٹ لگنے کے سبب باقی اولمپک مقابلے سے باہر ہو گئے ہیں۔
آسٹریلیا اولمپک کمیٹی (اے او سی) نے جمعہ کے روز اس کا اعلان کیا ہے۔

اے او سی نے ایک بیان میں کہا،’آسٹریلیا ئی مین اولمپک باسکیٹ بال ٹیم کے رکن بینیس کو ٹوکیو میں اٹلی کے خلاف ایک میچ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کے بعد انھیں مقامی اسپتال لے جایا گیا اور ان کی چوٹ کی نگرانی کی گئی۔
image