image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 16:50 Hrs(IST)
Sports

ونیائک کھنڈیلوال کی آل راؤنڈ کارکردگی سے رویندرا اکیڈمی کی جیت

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) ونیائک کھنڈیلوال کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی (41 رنز ، 3/23) اور شبھم سینی (2/17) کی کفایتی گیند بازی کی بدولت رویندرا کرکٹ اکیڈمی نے یہاں جمعہ کو یہاں شالیمار کپ انڈر۔
16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسپورٹنگ کرکٹ کلب کو 39رنوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رویندرا کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم 170 رنز بنانے کے بعد آل آؤٹ ہو گئی۔
image