image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 08:41 Hrs(IST)
Sports

آئی پی ایل کی ناقص کارکردگی تشویش کا باعث نہیں: نکولس پورن

دبئی ، 14 اکتوبر (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے نائب کپتان نکولس پورن نے اعتراف کیا کہ آئی پی ایل کے دوران ان کی کارکردگی بہترین نہیں تھی لیکن وہ اس معاملے پر وہ زیادہ پریشان نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا ، "میرے لیے آئی پی ایل اب ختم ہوچکا ہے۔
اب مجھے اپنے کھیل پر دوبارہ توجہ مرکوز کرنی ہوگی تاکہ میں ویسٹ انڈیز کے لیے ورلڈ کپ میں اچھا کر سکوں۔
image