image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:14 Hrs(IST)
Sports

اسٹار اسپورٹس کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پروڈکشن کے حقوق ملے

نئی دہلی ، 21 اکتوبر (یو این آئی) ملک کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس کو برطانیہ کی پروڈکشن کمپنیوں سنسیٹ اینڈ وائن سے پہلے موجودہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے پروڈکشن (پریزنٹیشن) کے حقوق مل گئے ہیں۔

آئی سی سی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسٹار کو ہندوستان میں ہونے والے دو آئی سی سی ٹورنامنٹ کے حقوق مل گئے ہیں اور باقی سن سیٹ اینڈ وائن کے پاس ہیں ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کا انعقاد بھی ہندوستان میں منعقد ہوا تھا ، جسے صرف سن سیٹ اینڈ وائن نے ٹیلی کاسٹ کیا تھا۔
image