image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 21:08 Hrs(IST)
Sports

عمان پر آسان جیت حاصل کرکے اسکاٹ لینڈ اصل ٹورنامنٹ میں داخل

امارات، 21 اکتوبر (یو این آئی) بولروں کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسکاٹ لینڈنے عمان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر جمعرات کے روو آئی سی سی ٹی- 20 ورلڈ کپ کے اہم ٹورنامنٹ کے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔
جبکہ بنگلہ دیش اسکاٹ لینڈ کے ساتھ گروپ بی سے دوسری ٹیم کے طور پر اصل ٹورنامنٹ میں پہنچ گیا ہے۔
بنگلہ دیش نے گروپ ون میں جگہ بنالی ہے۔
image