image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:43 Hrs(IST)
Sports

64ویں نیشنل رائفل شوٹنگ چیمپئن شپ بھوپال میں شروع

بھوپال، 25 نومبر (یو این آئی) 64ویں قومی رائفل شوٹنگ چمپئن شپ آج یہاں شروع ہوئی، جس میں ملک بھر سے 3500 سے زیادہ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
مقابلے میں تقریباً 70 طلائی تمغے داؤ پر لگیں گے۔

بھوپال کے قریب بسنکھیڈی میں جدید شوٹنگ اکیڈمی میں شروع ہوئی یہ چیمپئن شپ 10دسمبر تک جاری رہے گی اور اس میں 41 یونٹس کے 3500 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی سطح کے نشانے باز اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔
image