image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:49 Hrs(IST)
Sports

دہلی کیپٹلس پنت، شا، اکشر اورنورتجے کوبرقراررکھے گی

نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) دہلی کیپٹلس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 کے لیے رشبھ پنت، پرتھوی شا، اکشر پٹیل اور اینریک نورتجے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم جمعرات کو ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیوکرنے والے کیپٹلز کے سابق کپتان شریئس ایرنے نیلامی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیپٹلس ایئر کے اس فیصلے کو ایک دھچکے کے طور پر دیکھ سکتے ہیں، وہ پوری طرح سے حیران نہیں ہوں گے۔
image