image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:47 Hrs(IST)
Sports

جڈیجہ، اکشر اور شبھمن کی چوٹوں نے سلکٹروں کی تشویش بڑھائی

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل رویندر جڈیجہ، شبھمن گل اور اکشر پٹیل کی چوٹوں نے ہندوستانی سلیکٹرز کاسردرد بڑھادیاہے۔
کرک انفو کو معلوم ہوا ہے کہ تینوں کھلاڑی پورے دورے سے باہر ہو سکتے ہیں۔

دائیں ہاتھ میں سوجن کی سبب جڈیجہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے۔
image