SportsPosted at: Dec 8 2021 7:33PM کھیل صنفی امتیاز کوکم کرسکتا ہے:نگیدیجوہانسبرگ، 8 دسمبر (یو این آئی) ایک ٹی-20 کھیلنے میں جتنا وقت لگتا ہے اتنے وقت میں جنوبی افریقہ میں اوسطاً ایک خاتون کاقتل کردیا جاتا ہے۔ ایک ون ڈے کے دوران دو خواتین کی موت ہوجاتی ہے۔ یہ وہ نمبرتعدادہیں جنہیں لنگی نگیدی کو نظر انداز کرنا مشکل لگتاہے۔