image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 08:02 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمنڈس کا سڑک حادثے میں انتقال

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمنڈس کا سڑک حادثے میں انتقال

کینبرا،15 مئی (یواین آئی)آسٹریلیا کے سابق کرکیٹر اینڈریو سائمنڈس اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔
آسٹریلیا کے شمالی کوینس لینڈ میں کار حادثے میں ان کی موت ہوگئی۔
وہ 46 سال کے تھے۔

image