image
Friday, Apr 26 2024 | Time 01:51 Hrs(IST)
Sports

تھامس کپ: ہندوستان تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور، 2-0 کی لیڈ

بنکاک، 15 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی بیڈمنٹن مردوں کی ڈبلز جوڑی ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے اتوار کو تھامس کپ کے فائنل کے دوسرے راؤنڈ میں محمد احسان اور کیون سنجے سکملوجو کی جوڑی کےخلاف جیت حاصل کرتے ہوئے ہندوستان کی برتری 2-0 کردی۔

ساتوک اور چراغ نے یہاں امپیکٹ ایرینا میں ایک گھنٹہ 13 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں احسان اور سکملوجو پر 18-21، 23-21، 21-19 سے جیت درج کی۔

انڈونیشیا کے احسان اور سکمولوجو نے ابتدائی گیم کو17 منٹ میں 21-18 سے جیت لیا۔
image