Sports28 Mar 2024 | 1:18 PMمیڈرڈ، 28 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار اور دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو میڈرڈ اسپین ماسٹرز 2024 بیڈمنٹن کے پہلے راؤنڈ میں کینیڈا کی وین یو ژانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئی ہیں۔
see more.. 27 Mar 2024 | 9:58 PMحیدرآباد، 27 مارچ (یو این آئی) ہینرک کلاسن 80 رن، ابھیشیک شرما 63 رن اور ٹریوس ہیڈ 62 رن کی طوفانی نصف سنچریوں کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں میچ میں بدھ کو ممبئی انڈینز کو جیت کے لئے ریکارڈ 278 رنوں کا ہدف دیاہے۔
see more..