image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:27 Hrs(IST)
Sports

...

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی چنئی سپر کنگز کی شروعات اچھی نہیں رہی۔
ابتدائی چار اوورز میں ٹیم نے صرف 15 رن جوڑے اور اس دوران ڈیون کونوے نو گیند کھیل کر پانچ رنز کے ذاتی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
اس کے بعد سلامی بلے بازرتوراج گائیکواڑ اور معین علی نے اننگ کی رفتارمیں اضافہ کرتے ہوئے اگلے دو اووروں میں 32 رنز جوڑے اور پاور پلے کو 47 رنز کے ساتھ ختم کیا۔
image