image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:20 Hrs(IST)
Sports

راجستھان نے لکھنؤ کوہرایا، پلے آف کی دہلیز پر پہنچا

راجستھان نے لکھنؤ کوہرایا، پلے آف کی دہلیز پر پہنچا

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) راجستھان رائلز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو اتوار کو آئی پی ایل میچ میں 24 رنوں سے شکست دے کر پلے آف کی دہلیز پر پہنچ گیا راجستھان نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 178 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا اور لکھنؤ کو آٹھ وکٹ پر 154 روک دیا  راجستھان 13 میچوں میں 8ویں جیت اور 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ لکھنؤ 13 میچوں میں پانچویں ہار کے بعد 16 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر کھیسک گیا ہے ۔

راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اپنے ٹاپ بلے باز جوس بٹلر کو صرف 11 رن پرکھودیا۔
بٹلر صرف دو رن بنا سکے۔

image