image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 00:24 Hrs(IST)
Sports

آئی ایس ایف اسکول ورلڈ گیمز 2022 کے لیے جمناسٹ دھروی چودھری روانہ ہوئیں

گروگرام، 16 مئی (یو این آئی) فرانس کے نارمنڈی میں 14 مئی سے شروع ہونے والے آئی ایس ایف اسکول ورلڈ گیمز 2022 میں دنیا بھر سے 64 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

اسی طرح گروگرام کی دھروی چودھری ردمک جمناسٹک میں قومی سطح پر بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد اب فرانس میں منعقد ہونے والے اس بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔
دھروی کے خوابوں میں بہت سی رکاوٹیں تھیں۔
image