image
Friday, Apr 19 2024 | Time 16:53 Hrs(IST)
Sports

پونٹنگ نے مجھ سے کہا ’’موقع سے فائدہ اٹھاؤ‘‘: سرفراز

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) دہلی کیپٹلس کے بلے باز سرفراز خان نے کہا ہے کہ پنجاب کنگز کے خلاف پیر کو ہونے والے دہلی کےمیچ سے پہلے کوچ رکی پونٹنگ نے انہیں ’’موقع کا پورا فائدہ اٹھانے‘‘ کے لئے کہا تھا۔

پہلی بار دہلی کے لیے اوپننگ کرنے والے سرفراز کے لیے اس سال کا آئی پی ایل زیادہ اچھا نہیں رہا۔
پیر کے میچ سے پہلے، انہیں آئی پی ایل 2022 میں صرف چار میچ کھیلنے کا موقع ملا، جس میں انہوں نے تین اننگز میں 49 رن بنائے۔
image