image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:00 Hrs(IST)
Sports

ریسلنگ فیڈریشن نے ستیندر ملک پر تاحیات پابندی عائد کر دی

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے منگل کو ریسلر ستیندر ملک پر دولت مشترکہ کھیلوں کے ٹرائلز کے دوران ریفری جگبیر سنگھ پر حملہ کرنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی۔

ستیندر میچ میں 18 سیکنڈ باقی رہ کر 3-0 سے آگے تھے۔
موہت نے ٹیک ڈاؤن داؤ لگایا اور ستندر کو میٹ سے دھکیل کر ایک اور پوائنٹ حاصل کیا۔
image