image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:16 Hrs(IST)
Sports

ایشٹن ایگر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوئے

کولمبو، 2 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ایشٹن ایگر پٹھوں میں چوٹ کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔

ایگر تین ہفتے قبل سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میں زخمی ہوئے تھے۔
image