image
Friday, Apr 26 2024 | Time 01:31 Hrs(IST)
Sports

ریڈ، شوپ مین نے کوچ آف دی ایئر کا خطاب جیتا

لوزانے، 6 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کے ہاکی کوچ گراہم ریڈ اور خواتین ٹیم کے کوچ جینیک شوپ مین نے اپنے اپنے زمروں میں سال 2021/22 کے بہترین کوچ کا ایوارڈ جیتا ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جمعرات کو اس کا اعلان کیا۔

ایف آئی ایچ نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ہندوستان کی شاندار کارکردگی کے لیے جینیک شوپ مین کو سال کے بہترین خواتین ٹیم کے کوچ کا ایوارڈ دیا۔
image