image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 23:39 Hrs(IST)
Sports

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا

کرائسٹ چرچ ، 30 نومبر (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔

نیوزی لینڈ نے ایک تبدیلی کی ہے۔
image