SportsPosted at: Nov 30 2022 10:25AM نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا
کرائسٹ چرچ ، 30 نومبر (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ نے ایک تبدیلی کی ہے۔