image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:52 Hrs(IST)
Sports

فیفا عالمی کپ : اب تک 9 ٹیموں نے راؤنڈ آف 16 کے لئے کوالیفائی کیا

قطر، 30 نومبر (یو این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022 میں منگل کی رات ہوئے میچوں کے بعد ٹیموں کے پری کوارٹر فائنل کی صورتحال واضح ہو رہی ہے۔
اب تک 9 ٹیمیں پری کوارٹر فائنل یعنی راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
اس میں فرانس، پرتگال، نیدرلینڈ، سینیگل، برازیل، انگلینڈ اوریو ایس اے شامل ہیں۔
image