image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 04:19 Hrs(IST)
Sports

رافیل وران انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی

پیرس، 02 فروری (یو این آئی) تجربہ کار فرانسیسی دفاعی کھلاڑی رافیل وران نے جمعرات کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

وارن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ’’ایک دہائی تک اپنے خوبصورت ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔
جب بھی میں نے وہ نیلی جرسی پہنی تو مجھے فخر کا احساس ہوا۔
image